urdu poetry

Urdu best quotes

30 Urdu Best Quotes

Viewers, here is the Urdu best Quotes Collection for you. Through this quotes you can express your feelings, thoughts, emotions. Urdu is a very beautiful language and known as poetic beauty. Visit our site for more Quotes, Islamic quotes, Motivational quotes, Love quotes, Ramadan Quotes, Goodnight quotes. you can easily read and share with your friends with copy paste. سانپ سو سال بعد انسان بن جاتا ہے اور انسان کو جب موقع ملتا ہے سانپ بن جاتا ہے جنھیں احسان ہی نا ہو ان کے ساتھ کیسے گلے، کیسے شکوے مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا مگر ان پر اعتبار کر کے سبق ضرور مل جاتا ہے کبھی کبھی چپ رہنا شکایت کرنے سے زیادہ بہتر ہے کتابوں سے زیادہ سبق لوگ دیتے ہیں دوسروں کو سمجھانا مشکل ہو جائے تو خود کو سمجھانا بہتر ہوتا ہے وقت دکھائی نہیں دیتا مگر دکھا بہت کچھ دیتا ہے کہنے والے کا کیا جاتا ہے! کمال توسہنے والے کرتے ہیں دل کفیل, دل بخیل, دل سبیل راستے قلیل غم طویل پھر عزرائیل بس ایک اللہ راضی رہے دنیا کا معیار تو بدلتا رہتا ہے اور میں نے وہاں صبر کیا جہاں لوگوں کے لہجوں کو ان کے منہ پہ مارنا تھا نظر انداز کرنا بہترین بدلہ ہے کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب ٹھیک نہیں سب ختم ہو جاتا سب لوگ ایک جیسے ہوتے ہیں بس ڈسنے کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے چپ رہنا غرور نہیں صبر ہے دل سے بات کرنے میں اور دل رکھنے کے لیے بات کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے جب انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے تو وہ باہر سے چپ رہنا شروع کر دیتا ہے ہر شخص نہیں ہوتاجو اندر سے باہر جیسا ہو کسی کے ساتھ غلط کر کے اپنے باری کا انتظار ضرور کرنا سچا انسان جذباتی ضرور ہوتا ہے مگر منافق نہیں

30 Urdu Best Quotes Read More »

Sad Poetry

URDU POETRY SAD

Welcome to our Sad Urdu Poetry collection! Here, you’ll find all poetry that talk about feeling sad or lonely. These words express deep emotions in a simple and beautiful way. Whether you’re feeling down or just want to read something touching, our website is here for you. Explore and find comfort in our sad poetry. Visit our site for more beautiful Chai Poetry, Love Poetry in urdu, Punjabi Poetry, islamic Quotes etc. Here is the best collection of sad poetry in Urdu, read and share with your friends easily. “میں خود کو نہیں میسر اور تم میرے لیے ترستے ہو” …رنگین خیالوں کا الجھا ہوا جہاں“ “پھر اس کے بعد کسی شے سے دلکشی نہ رہی” “مجھے آزماتی ہے تیری کمی” Best Urdu Poetry “ان خاموشیوں سے ہے قربت میری” “کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا” “ان خاموشیوں سے ہے قربت میری” “بھاگتے لمحوں میں ٹھہری ہوئی زندگی” “خزاں کی رت میں گلاب لہجے بنا کر رکھنا کمال یہ ہے” “رنگ رنگ کے لوگوں میں ہر شخص کے سو رنگ” Sad poetry in urdu 2 lines ہاں وہ ایک شخص میری دھڑکنوں پر اختیار رکھتا تھا کسی کو طلب مار گئی کوئی پا کر بھی خوش نہ ہوا “سب کہانیاں بدل جائیں گی وقت ابھی زیر تعمیر ہے” “ہم مسکرا کر دکھوں کی توہین کرنے والے لوگ ہیں”

URDU POETRY SAD Read More »

Chai Poetry | Famous Tea Poetry in Urdu |Chai Shayari |

Here are the best Urdu chai poetry for you all. We find latest collection of chai in Urdu. This is the best way to express your emotions, thoughts, and feelings. check our latest collection of chai poetry. visit our site for more intresting and amazing punjabi poetry, eid poetry, love poetry, attitude poetry, friendship poetry, Ramadan quotes, دل کو بہلانےکے لیے کچھ تو چاہیے چاہ نا سہی ۔۔۔ تو چائے ہی سہی آج میں نے حسین اک خواب دیکھا خود کو چائے پیتا تیرے ساتھ دیکھا آدھی رات اور گہرے سائے خالی کرسی…. میں اور چائے !!!چائے کے کپ میں صرف چائے نہیں ہوتی۔۔۔ کچھ پل سکون کے بھی ہوتے ہیں غموں کو ابال کر نفرتوں کو نچوڑ کر۔۔۔۔ آؤ مل کر چائے پیتے ہیں دنیا کو چھوڑ کر چائے نما ہوتے ہیں کچھ دوست۔۔۔ نظر آتے ہیں تو شفا ملتی ہے دل والوں کی خاموش صدا ہوتی ہے۔۔۔ اب ہم تمہیں کیا بتائیں یہ چائے کیا ہوتی ہے میں اپنے طریقے سے نبھاتی ہوں دوستی۔۔۔۔ میں روٹھے دوستوں کو چائے پلاتی ہوں بے وفائی کی تو خیر ہے لیکن… ہائے ….ظالم نے چائے نہیں پوچھی …سبھی سسکیوں کی ہائے لایا ہوں … اہل غم بیٹھو میں چائے لایا ہوں تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کا سکھ تم نے کبھی پی ہے کوئلوں پہ بنی چائے وہی لاعلاج سا درد میرا۔۔ وہی بے نیاز سی چائے طبیب مجھے لوگ بھی چائے کی طرح ہی پسند ہیں۔۔۔۔ نہ ضرورت سے زیادہ کڑوے, نہ ضرورت سے زیادہ میٹھے ….. کیا کہا ہماری خوب جمے گی یعنی آپ کو بھی چائے پسند ہے ..چائے سے فرصت نہیں ملتی ورنہ ہم کر کے بتاتے کہ محبت کسے کہتے ہیں اس نے کہا چائے یا میں۔۔میں ……🥰🥰❤️جلدی سی چائے ختم کی اور بولی آپ آپ کبھی کبھی اپنے ہاتھوں کی چائے پی کر۔۔۔۔ اپنے آپ سے عشق ہونے لگتا ہے ….تو ساڈی چائے نہ ویکھ …..تو ساڈے نال پی کے ویکھ

Chai Poetry | Famous Tea Poetry in Urdu |Chai Shayari | Read More »

2 lines poetry in urdu

2 lines poetry in urdu

Viewers, Here are some poetry of 2 lines. This collection is served for you guys, I hope this will be enough to change your mood. If you want to read more quotes then visit our website and other pages related about quotes, Poetry, Motivational quotes, chai poetry, love quotes in Urdu, inspire quotes in Urdu, attitude poetry and much more. اکیلے وارث ہو تم میری بے شمار چاہتوں کے وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا وہ مجھے بس میرا لگتا ہے اک وجہ یہ بھی ہے محبت کی مجھے نفرت کا تجربہ نہیں ہے میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے Life Sad Poetry In Urdu آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے وہ ہمارا ہے اس طرح سے فیض جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہوتی ہے منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں 

2 lines poetry in urdu Read More »