Chai Poetry | Famous Tea Poetry in Urdu |Chai Shayari |

Here are the best Urdu chai poetry for you all. We find latest collection of chai in Urdu. This is the best way to express your emotions, thoughts, and feelings. check our latest collection of chai poetry.

visit our site for more intresting and amazing punjabi poetry, eid poetry, love poetry, attitude poetry, friendship poetry, Ramadan quotes,

دل کو بہلانےکے لیے کچھ تو چاہیے

چاہ نا سہی ۔۔۔ تو چائے ہی سہی

آج میں نے حسین اک خواب دیکھا

خود کو چائے پیتا تیرے ساتھ دیکھا

آدھی رات اور گہرے سائے

خالی کرسی…. میں اور چائے

!!!چائے کے کپ میں صرف چائے نہیں ہوتی۔۔۔

کچھ پل سکون کے بھی ہوتے ہیں

غموں کو ابال کر نفرتوں کو نچوڑ کر۔۔۔۔

آؤ مل کر چائے پیتے ہیں دنیا کو چھوڑ کر

چائے نما ہوتے ہیں کچھ دوست۔۔۔

نظر آتے ہیں تو شفا ملتی ہے

دل والوں کی خاموش صدا ہوتی ہے۔۔۔

اب ہم تمہیں کیا بتائیں یہ چائے کیا ہوتی ہے

میں اپنے طریقے سے نبھاتی ہوں دوستی۔۔۔۔

میں روٹھے دوستوں کو چائے پلاتی ہوں

بے وفائی کی تو خیر ہے لیکن… ہائے

….ظالم نے چائے نہیں پوچھی

سبھی سسکیوں کی ہائے لایا ہوں

اہل غم بیٹھو میں چائے لایا ہوں

تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کا سکھ

تم نے کبھی پی ہے کوئلوں پہ بنی چائے

وہی لاعلاج سا درد میرا۔۔

وہی بے نیاز سی چائے طبیب

مجھے لوگ بھی چائے کی طرح ہی پسند ہیں۔۔۔۔

نہ ضرورت سے زیادہ کڑوے, نہ ضرورت سے زیادہ میٹھے

….. کیا کہا ہماری خوب جمے گی

یعنی آپ کو بھی چائے پسند ہے

..چائے سے فرصت نہیں ملتی

ورنہ

ہم کر کے بتاتے کہ محبت کسے کہتے ہیں

اس نے کہا چائے یا میں۔۔میں

……🥰🥰❤️جلدی سی چائے ختم کی اور بولی آپ آپ

کبھی کبھی اپنے ہاتھوں کی چائے پی کر۔۔۔۔

اپنے آپ سے عشق ہونے لگتا ہے

….تو ساڈی چائے نہ ویکھ

…..تو ساڈے نال پی کے ویکھ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *