Romantic Poetry In Urdu

Romantic Poetry | Romantic Poetry in Urdu (2024)

Here you can find all the love poetry in Urdu. This is the best way to express your feelings, thoughts, emotions.

You can explore all the love poetry in Urdu, because life is very boring without love. For more Poetry, motivational quotes, all poetry of any authors then visit our other pages.

ایک تمہیں مانگنے کے بعد

سب کچھ تمہارے لیے مانگا ہے

….میری راہ میں ہزار لوگ ہیں

لیکن میری نظر میں صرف تم ہو

مجھ کو منظور تیرے نام کی تہمت

تم پر مرتے ہیں صاف کہتے ہیں

تیرے دیدار کے لمحے بہت مہنگے تھے

ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے ہیں

تیرا ہی تو خیال ہے میرے پاس… ورنہ

اکیلے بیٹھ کر کون مسکراتا ہے

Romantic Love Poetry

تجھ سے وہ آخری عشق ہے

جو پہلی بار ہوا ہے مجھے

روح میں بسا ہوا شخص

دل سے کبھی نہیں نکلتا

…..اس کی انکھیں

… سکھ کی آخری پناہ گاہیں ہیں

بات بس اتنی سی ہے کہ کوئی مجھے تمہارے بدلے،

سارا جہاں بھی دے تو میں ٹھکرا کر تمہیں مانگوں

“تو مجھ سے دور سہی پر میری امان میں ہے،

میں خواب میں بھی تیرے صدقے اتارا کرتی ہوں”

Romantic Couple Love Poetry

“مجھ کو منظور تیرے نام کی تہمت تم پر مرتے ہیں صاف کہتے ہیں”

“ادا ہے خواب ہے تسکین ہے تماشہ ہے ہماری انکھوں میں ایک شخص بےتحاشہ ہے”

“آج شدت سے دل چاہ رہا ہے آنکھیں کھولوں تو سامنے تم ہو”

“ساری دنیا کا ساتھ اپنی جگہ تیرے ہونے کے بات اپنی ہے”

“مجھ کو فرصت کہاں میں موسم سہانا دیکھوں ، میں خیال ہے یار سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں”

Love Poetry In Urdu Text

“محبت پہلی، دوسری،تیسری، نہیں ہوتی محبت تو وہ ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہ ہو”

“وہ مجھے شہزادیوں کی طرح چاہتا ہے اور میں اس کی چاہتوں کا مان رکھوں گی”

“اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمہیں تم تو ہم میں بھی ہم سے پہلے ہو”

2 lines poetry in urdu

اکیلے وارث ہو تم
میری بے شمار چاہتوں کے

وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا

وہ مجھے بس میرا لگتا ہے

اک وجہ یہ بھی ہے محبت کی

مجھے نفرت کا تجربہ نہیں ہے

میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں

صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں

ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے

تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

Deep Love Poetry In Urdu

آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا

لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں

حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا

کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے

وہ ہمارا ہے اس طرح سے فیض

جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں

محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہوتی ہے

منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں 

Thanks for reading my Romantic Couple Love Poetry post! I’m really glad you took the time to check it out. I hope you enjoyed it and found it interesting. Your support means a lot to me and it keeps me inspired to keep writing. Thanks again for being awesome!

Related: Attitude Poetry In Urdu

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *