Poetry

Bano Qudsia Quotes In Urdu (2024)

Hello Viewers, Here are the collection of bano qudsia quotes. ”کاش انسان بھی نوٹ کی طرح ہوتے روشنی میں کر کے دیکھ لیتے کہ اندر سے کیسا ہے غلطی صرف ایک صفحہ ہوتی ہے مگر رشتہ پوری کتاب ہوتی ہے کبھی بھی ایک صفحے کے لیے پوری کتاب خراب نہ کریں انسان پتھر دل تب بنتا ہے جب اس کے احساسات اور محبت کو بار بارنیچا دکھایا جاتا ہے انسان کو اپنے دکھ سیلیبریٹ کرنے چاہیے جیسے کے منہ پہ ہنسی سجا کر, اچھے سے بال بنا کر, سب سے پسندیدہ کپڑے پہن کر, کیونکہ کوئی دیکھے بکھرا ہوا نہ سمجھے کیونکہ ہمدردی زہر لگتی ہے جو آپ پر اپنے فیصلے مسلط کرتے ہیں یقین کریں وہ بعد میں آپ کے قریب بھی نہیں آتے اس لیے اپنی زندگی کا فیصلہ خود کریں خود کو قربانی کا بکرا نہ بنائیں ورنہ زندگی بھر کا پچھتا ہوا اپ کو سکون سے جینے نہیں دے گا جب نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپ کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لا سکتیں ہاں مگر خاموشی آپ کو مزید تذلیل سے بچا سکتی ہیں بعض اوقات آپ کسی کا برا سلوک صرف اس لیے برداشت کرتے ہیں کہ آپ ان سے پیار کرتے ہیں روتا وہ انسان ہے جس نے رشتہ دل سے نبھایا ہو ورنہ مطلب کے رشتہ نبھانے والوں کی آنکھوں میں نہ شرم ہوتا ہے نا پانی عورت نہ تو مرد کی امیری سے متاثر ہوتی ہے نہ غریبی سے وہ تو اس بات سے متاثر ہوتی ہے کہ مرد اس کو عزت کتنی دیتا ہے لوگ کہتے ہیں کہ اگر کردار پر بات آ جائے تو صفائی دینا ضروری ہوتا ہے مگر میں کہتی ہوں کہ جب کردار پر بات آ جائے تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے جن کو ہمارے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہماری بڑی سے بڑی غلطیاں بھی معاف کرتے ہیں اور جو ہم سے بیزار ہوں وہ چھوٹی سی بات پر بھی ہاتھ چھڑوا لیتے ہیں ہم کبھی بھی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے یہ سب ہمارے وہم کا کھیل ہے زندگی ایسے جیو کہ کسی کی زندگی کا حصہ بنو یا نہ بنو کسی کی دعا کا حصہ ضرور بن جاؤ وہ لوگ جو کسی کا برا نہیں چاہتے اللہ تعالی ان کو ایسی منزلیں عطا کرتا ہے جو ان کے گمان میں بھی نہیں ہوتی جب دعاؤں اور کوششوں سے بھی بات نہ بنے تو فیصلہ اللہ تعالی پر چھوڑ دو اللہ تعالی اپنے بندوں کے لیے بہترین فیصلہ کرتا ہے عورت جس مرد سے محبت کرتی ہے اس کے سامنے غصہ دکھاتی ہے روتی ہے چیختی ہے شکایت کرتی ہے اپنی بات منواتی ہے اور بار بار اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے اور جب اس کی محبت کی قدر نہیں کی جاتی وہ پتھر کی ہو جاتی ہے زندگی میں ایک ایسے شخص کا ہونا بہت ضروری ہے جس کو دل کا حال سنانے کے لیے لفظوں کی ضرورت نہ پڑے Thankyou For visit our site go and check our more pages.

Bano Qudsia Quotes In Urdu (2024) Read More »

John Elia Sad Poetry

John Elia Poetry In Urdu | Inspirequotez

John Elia Poetry In Urdu | Inspirequotez Hello viewers, Here is the best collection of john elia poetry in urdu. You can visit our more pages for interesting quotes and poetry. قیامت خیز ہے آنکھیں تمہاری !!!تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو ارے نہیں!!!! بہت خوش ہوں میں!!!!!! آپ بس آنکھوں پہ مت جائیے کون سیکھتا ہے باتوں سے جون !!سب کو ایک حادثہ سے ضروری ہے مجھے اپنی مرنے کا غم نہیں لیکن !!ہائے میں تجھ سے بچھڑ جاؤں گا محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا جون مگر کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا!! اب نہیں کوئی بات خطرے کی اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے بدلہ بدلہ سا ہے لہجہ کیا بات ہو گئی !!شکایت ہم سے ہے یا کسی اور سے بات ہو گئی John Elia Poetry In Urdu اگر،مگر، کاش میں ہوں !!میں خود اپنی تلاش میں ہوں سب سمجھتے ہیں میں تمہارا ہوں !!تم بھی رہتے ہو اس گماں میں کیا آپ اچھے ہیں, لاکھ اچھے ہیں !!جائیں خود سا کوئی تلاش کریں احتراماً اداس رہتے ہیں ورنہ ہم بھول گئے ہیں ان کو ختم ہونے کو ہے سفر شاید پھر ملیں گے مگر کبھی شاید ایک خط جو تم نے لکھا ہی نہیں میں روز اس کے جواب لکھتا ہوں پھر اس کے بعد کسی شے میں دلکشی نہ رہی John Elia Poetry کسی کو طلب مار گئی ہماری کوئی ہمیں پا کر بھی خوش نہ ہوا مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو میں ایک چہرے کو ہی دیکھتا رہ گیا چاند تارے بلاوجہ خوش ہیں میں تو کسی اور سے مخاطب ہوں صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے تمہارے سامنے ہے مثال میری چھوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ہوتے میں اسی وقت جو مر جاؤں تو مر جاؤ گے کیا زندگی کم پڑ گئی ورنہ وہ نہ ملتا مجال تھی اس کی تم نے روٹھنے میں جلدی کی بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا ممکن کہاں ہے تجھ سے جدائی متاعِ جاں تو ہے میرا لباس میں تیرا لباس ہوں تیرے آنے سے کچھ دیر پہلے بات تجھی سے کر رہا تھا میں میں اب ہر شخص سے اکتا چکا ہوں بس کچھ دوست ہیں اور دوست بھی کیا ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم ہر بار تم سے مل کر بچھڑتا رہا ہوں میں نکال ڈالیے دل سے ہماری یادوں کو یقین کیجئے- ہم میں وہ بات ہی نہ رہی زندگی سے بہت بدظن ہیں کاش ایک بار مر گئے ہوتے ہیں کر کے ایک دوسرے سے عہد وفا آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم Thanks For Visit Our Site Go and Explore More Pages

John Elia Poetry In Urdu | Inspirequotez Read More »

Eid poetry

Eid Poetry In Urdu

Eid poetry is like a happy song about Eid. Here is best Collection of Eid Poetry, Through this poetry you can express your feelings, thoughts, and emotions with your friends and family members. You can easily read and share with your friends and family members. It talks about how great Eid is and how much fun it is to celebrate. It’s like a big hug in words, making everyone feel happy and loved. It reminds us to be thankful and kind to each other during Eid. جن سے اب رابطے ممکن نہیں ان کو دعاؤں میں عید مبارک لوگ کہتے ہیں عید آئی ہے تم آؤ تو یقین ائے خواہش تو یہی ہے کہ یہ عید تیرے ساتھ گزرے حالانکہ بہت خاص ہوتی ہیں مگر عیدیں اداس ہوتی ہیں تمہاری آواز بھی نہیں میسر اور دن عید کےآ رہے ہیں Eid Poetry In Urdu کبھی عید منایا کرتے تھے اب عید گزارا کرتے ہیں اے عید کچھ دیر کے لیے طویل ہو جا ایک شخص ابھی تک مجھے ملنے نہیں ایا جب چاہیں عید کر لیں چاند ہمارا اپنا ہے وہ بڑے لوگ تھے! چھوٹی عید پر کیسے اتے عید کے خیال نے خوش تو کر دیا ہے مگر اب بھی تمہیں سوچ کے دل بہت اداس ہے Eid Poetry Urdu تجھے سوچنا میری چاند رات تجھے دیکھنا میری عید ہے جن راہوں پر تم گزرو ان راہوں کو بھی عید مبارک اب کی بار عید پر طلب تحفوں کی نہیں تمہاری ہے جس عید پر اپ کو گلے لگائیں گے انشاءاللہ وہ دن بھی آئیں گے اگر صاحب علم ہو تو بتاؤ دیدار یار نہ ہو تو عید ہو جاتی ہے Sad Urdu Poetry اسے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا یہ بھی کہنا کہ میری عید مبارک کردے یہ عید تو پھر سے لوٹ ائی ہے جو بچھڑے ہیں وہ کب لوٹیں گے مجھے کچھ مسکراہٹیں ادھار دے عید آنے والی ہے رسمیں نبھانی ہے تمہارے بغیر عید گزرے گی؟ حد ہے ویسے جدائی کی واللہ جب پہنے گی وہ عید کا جوڑا ہماری چھوڑو مظلوم آئینے پر کیا گزرے گی “Thank you for taking the time to read my post about Eid Poetry. Visit our more pages for amazing and interesting poetry and quotes. Your support means the world to me. Wishing you all the joy and blessings of Eid, and may your days be filled with love and happiness. Stay tuned for more inspiring content!”

Eid Poetry In Urdu Read More »

Sad Poetry

URDU POETRY SAD

Welcome to our Sad Urdu Poetry collection! Here, you’ll find all poetry that talk about feeling sad or lonely. These words express deep emotions in a simple and beautiful way. Whether you’re feeling down or just want to read something touching, our website is here for you. Explore and find comfort in our sad poetry. Visit our site for more beautiful Chai Poetry, Love Poetry in urdu, Punjabi Poetry, islamic Quotes etc. Here is the best collection of sad poetry in Urdu, read and share with your friends easily. “میں خود کو نہیں میسر اور تم میرے لیے ترستے ہو” …رنگین خیالوں کا الجھا ہوا جہاں“ “پھر اس کے بعد کسی شے سے دلکشی نہ رہی” “مجھے آزماتی ہے تیری کمی” Best Urdu Poetry “ان خاموشیوں سے ہے قربت میری” “کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا” “ان خاموشیوں سے ہے قربت میری” “بھاگتے لمحوں میں ٹھہری ہوئی زندگی” “خزاں کی رت میں گلاب لہجے بنا کر رکھنا کمال یہ ہے” “رنگ رنگ کے لوگوں میں ہر شخص کے سو رنگ” Sad poetry in urdu 2 lines ہاں وہ ایک شخص میری دھڑکنوں پر اختیار رکھتا تھا کسی کو طلب مار گئی کوئی پا کر بھی خوش نہ ہوا “سب کہانیاں بدل جائیں گی وقت ابھی زیر تعمیر ہے” “ہم مسکرا کر دکھوں کی توہین کرنے والے لوگ ہیں”

URDU POETRY SAD Read More »

Punjabi Poetry

Best Punjabi Poetry

Welcome to our Punjabi poetry page! Here, you’ll find lots of nice poems written by Punjabi poets. Whether the poems are old or new, they all have something special to offer. Hope guys’ you all like our Punjabi collection and definitely share it with your friends. Here is the collection of Best Punjabi Poetry. You can feel the culture and emotions in every poem. Visit our site for more poetry like Islamic quotes, life quotes, Ramadan quotes, Love quotes, poetry, and many more. You’re welcome here! Come and enjoy Punjabi poetry with us. ہنجو پلے پان دی گل اے عِشق نِرے نقصان دی گل اے ویکھ لے یارا ، میریاں گلاں رب دے نال وی تیرییاں گلاں کر سجدہ عشق عبادت دا جدوں ہتھ چاسیں رب من جا سی او یار ہمیشہ چھڈ دیندا اے جس یار تے ڈھیر اعتبار ھوۓ میں کملی آں اوس ڈھولن دی جس سوں کھا دی اے رولن دی ” اک اکھ دا مول سوا لکھ ” بلھیا” پورا یار تولاں تے کی بن سی۔۔۔؟ Punjabi Poetry سارا جرم اے مخلص اکھیاں دا جہناں ظالم سجن پسند کیتے ہووے سر محبوب دی جهولی وچ ڈیوے موت خدا کیڈی چس آسى کر سجدہ عشق عبادت دا جدوں ہتھ چاسیں رب من جا سی او یار ہمیشہ چھڈ دیندا اے جس یار تے ڈھیر اعتبار ھوۓ ساڈے اوکھے ویلے نبھ ویسن تیرا وقت عروج نا راہسی

Best Punjabi Poetry Read More »