Bano Qudsia Quotes In Urdu (2024)

Hello Viewers, Here are the collection of bano qudsia quotes.

”کاش انسان بھی نوٹ کی طرح ہوتے

روشنی میں کر کے دیکھ لیتے کہ اندر سے کیسا ہے

غلطی صرف ایک صفحہ ہوتی ہے

مگر رشتہ پوری کتاب ہوتی ہے

کبھی بھی ایک صفحے کے لیے پوری کتاب خراب نہ کریں

انسان پتھر دل تب بنتا ہے جب اس کے

احساسات اور محبت کو بار بارنیچا دکھایا جاتا ہے

انسان کو اپنے دکھ سیلیبریٹ کرنے چاہیے جیسے کے منہ پہ ہنسی سجا کر, اچھے سے بال بنا کر, سب سے پسندیدہ کپڑے پہن کر, کیونکہ کوئی دیکھے بکھرا ہوا نہ سمجھے کیونکہ ہمدردی زہر لگتی ہے

جو آپ پر اپنے فیصلے مسلط کرتے ہیں یقین کریں وہ بعد میں آپ کے قریب بھی نہیں آتے اس لیے اپنی زندگی کا فیصلہ خود کریں خود کو قربانی کا بکرا نہ بنائیں ورنہ زندگی بھر کا پچھتا ہوا اپ کو سکون سے جینے نہیں دے گا

جب نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپ کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لا سکتیں ہاں مگر خاموشی آپ کو مزید تذلیل سے بچا سکتی ہیں

بعض اوقات آپ کسی کا برا سلوک صرف اس لیے برداشت کرتے ہیں کہ آپ ان سے پیار کرتے ہیں

روتا وہ انسان ہے جس نے رشتہ دل سے نبھایا ہو ورنہ مطلب کے رشتہ نبھانے والوں کی آنکھوں میں نہ شرم ہوتا ہے نا پانی

عورت نہ تو مرد کی امیری سے متاثر ہوتی ہے نہ غریبی سے وہ تو اس بات سے متاثر ہوتی ہے کہ مرد اس کو عزت کتنی دیتا ہے

لوگ کہتے ہیں کہ اگر کردار پر بات آ جائے تو صفائی دینا ضروری ہوتا ہے مگر میں کہتی ہوں کہ جب کردار پر بات آ جائے تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے

جن کو ہمارے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہماری بڑی سے بڑی غلطیاں بھی معاف کرتے ہیں اور جو ہم سے بیزار ہوں وہ چھوٹی سی بات پر بھی ہاتھ چھڑوا لیتے ہیں

ہم کبھی بھی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے یہ سب ہمارے وہم کا کھیل ہے

زندگی ایسے جیو کہ کسی کی زندگی کا حصہ بنو یا نہ بنو کسی کی دعا کا حصہ ضرور بن جاؤ

وہ لوگ جو کسی کا برا نہیں چاہتے اللہ تعالی ان کو ایسی منزلیں عطا کرتا ہے جو ان کے گمان میں بھی نہیں ہوتی

جب دعاؤں اور کوششوں سے بھی بات نہ بنے تو فیصلہ اللہ تعالی پر چھوڑ دو اللہ تعالی اپنے بندوں کے لیے بہترین فیصلہ کرتا ہے

عورت جس مرد سے محبت کرتی ہے اس کے سامنے غصہ دکھاتی ہے روتی ہے چیختی ہے شکایت کرتی ہے اپنی بات منواتی ہے اور بار بار اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے اور جب اس کی محبت کی قدر نہیں کی جاتی وہ پتھر کی ہو جاتی ہے

زندگی میں ایک ایسے شخص کا ہونا بہت ضروری ہے جس کو دل کا حال سنانے کے لیے لفظوں کی ضرورت نہ پڑے

Thankyou For visit our site go and check our more pages.

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *