30 Urdu Best Quotes

Viewers, here is the Urdu best Quotes Collection for you. Through this quotes you can express your feelings, thoughts, emotions.

Urdu is a very beautiful language and known as poetic beauty. Visit our site for more Quotes, Islamic quotes, Motivational quotes, Love quotes, Ramadan Quotes, Goodnight quotes.

you can easily read and share with your friends with copy paste.

سانپ سو سال بعد انسان بن جاتا ہے

اور انسان کو جب موقع ملتا ہے سانپ

بن جاتا ہے

جنھیں احسان ہی نا ہو

ان کے ساتھ

کیسے گلے، کیسے شکوے

مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا

مگر ان پر اعتبار کر کے سبق

ضرور مل جاتا ہے

کبھی کبھی چپ رہنا شکایت کرنے سے زیادہ بہتر ہے

کتابوں سے زیادہ سبق لوگ دیتے ہیں

دوسروں کو سمجھانا مشکل ہو جائے تو خود کو سمجھانا بہتر ہوتا ہے

وقت دکھائی نہیں دیتا مگر دکھا بہت کچھ دیتا ہے

کہنے والے کا کیا جاتا ہے! کمال توسہنے والے کرتے ہیں

دل کفیل, دل بخیل, دل سبیل راستے قلیل غم طویل پھر عزرائیل

بس ایک اللہ راضی رہے دنیا کا معیار تو بدلتا رہتا ہے

اور میں نے وہاں صبر کیا جہاں لوگوں کے لہجوں کو ان کے منہ پہ مارنا تھا

نظر انداز کرنا بہترین بدلہ ہے

کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب ٹھیک نہیں سب ختم ہو جاتا

سب لوگ ایک جیسے ہوتے ہیں بس ڈسنے کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے

چپ رہنا غرور نہیں صبر ہے

دل سے بات کرنے میں اور دل رکھنے کے لیے بات کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے

جب انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے تو وہ باہر سے چپ رہنا شروع کر دیتا ہے

ہر شخص نہیں ہوتاجو اندر سے باہر جیسا ہو

کسی کے ساتھ غلط کر کے اپنے باری کا انتظار ضرور کرنا

سچا انسان جذباتی ضرور ہوتا ہے مگر منافق نہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *