Poetry

Love poetry in urdu

Romantic Poetry In Urdu

Romantic Poetry | Romantic Poetry in Urdu (2024) Here you can find all the love poetry in Urdu. This is the best way to express your feelings, thoughts, emotions. You can explore all the love poetry in Urdu, because life is very boring without love. For more Poetry, motivational quotes, all poetry of any authors then visit our other pages. ایک تمہیں مانگنے کے بعد سب کچھ تمہارے لیے مانگا ہے ….میری راہ میں ہزار لوگ ہیں لیکن میری نظر میں صرف تم ہو مجھ کو منظور تیرے نام کی تہمت تم پر مرتے ہیں صاف کہتے ہیں تیرے دیدار کے لمحے بہت مہنگے تھے ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے ہیں تیرا ہی تو خیال ہے میرے پاس… ورنہ اکیلے بیٹھ کر کون مسکراتا ہے Romantic Love Poetry تجھ سے وہ آخری عشق ہے جو پہلی بار ہوا ہے مجھے روح میں بسا ہوا شخص دل سے کبھی نہیں نکلتا …..اس کی انکھیں … سکھ کی آخری پناہ گاہیں ہیں بات بس اتنی سی ہے کہ کوئی مجھے تمہارے بدلے، سارا جہاں بھی دے تو میں ٹھکرا کر تمہیں مانگوں “تو مجھ سے دور سہی پر میری امان میں ہے، میں خواب میں بھی تیرے صدقے اتارا کرتی ہوں” Romantic Couple Love Poetry “مجھ کو منظور تیرے نام کی تہمت تم پر مرتے ہیں صاف کہتے ہیں” “ادا ہے خواب ہے تسکین ہے تماشہ ہے ہماری انکھوں میں ایک شخص بےتحاشہ ہے” “آج شدت سے دل چاہ رہا ہے آنکھیں کھولوں تو سامنے تم ہو” “ساری دنیا کا ساتھ اپنی جگہ تیرے ہونے کے بات اپنی ہے” “مجھ کو فرصت کہاں میں موسم سہانا دیکھوں ، میں خیال ہے یار سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں” Love Poetry In Urdu Text “محبت پہلی، دوسری،تیسری، نہیں ہوتی محبت تو وہ ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہ ہو” “وہ مجھے شہزادیوں کی طرح چاہتا ہے اور میں اس کی چاہتوں کا مان رکھوں گی” “اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمہیں تم تو ہم میں بھی ہم سے پہلے ہو” 2 lines poetry in urdu اکیلے وارث ہو تم میری بے شمار چاہتوں کے وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا وہ مجھے بس میرا لگتا ہے اک وجہ یہ بھی ہے محبت کی مجھے نفرت کا تجربہ نہیں ہے میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے Deep Love Poetry In Urdu آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے وہ ہمارا ہے اس طرح سے فیض جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہوتی ہے منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں  Thanks for reading my Romantic Couple Love Poetry post! I’m really glad you took the time to check it out. I hope you enjoyed it and found it interesting. Your support means a lot to me and it keeps me inspired to keep writing. Thanks again for being awesome! Related: Attitude Poetry In Urdu

Romantic Poetry In Urdu Read More »

Chai Poetry | Famous Tea Poetry in Urdu |Chai Shayari |

Here are the best Urdu chai poetry for you all. We find latest collection of chai in Urdu. This is the best way to express your emotions, thoughts, and feelings. check our latest collection of chai poetry. visit our site for more intresting and amazing punjabi poetry, eid poetry, love poetry, attitude poetry, friendship poetry, Ramadan quotes, دل کو بہلانےکے لیے کچھ تو چاہیے چاہ نا سہی ۔۔۔ تو چائے ہی سہی آج میں نے حسین اک خواب دیکھا خود کو چائے پیتا تیرے ساتھ دیکھا آدھی رات اور گہرے سائے خالی کرسی…. میں اور چائے !!!چائے کے کپ میں صرف چائے نہیں ہوتی۔۔۔ کچھ پل سکون کے بھی ہوتے ہیں غموں کو ابال کر نفرتوں کو نچوڑ کر۔۔۔۔ آؤ مل کر چائے پیتے ہیں دنیا کو چھوڑ کر چائے نما ہوتے ہیں کچھ دوست۔۔۔ نظر آتے ہیں تو شفا ملتی ہے دل والوں کی خاموش صدا ہوتی ہے۔۔۔ اب ہم تمہیں کیا بتائیں یہ چائے کیا ہوتی ہے میں اپنے طریقے سے نبھاتی ہوں دوستی۔۔۔۔ میں روٹھے دوستوں کو چائے پلاتی ہوں بے وفائی کی تو خیر ہے لیکن… ہائے ….ظالم نے چائے نہیں پوچھی …سبھی سسکیوں کی ہائے لایا ہوں … اہل غم بیٹھو میں چائے لایا ہوں تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کا سکھ تم نے کبھی پی ہے کوئلوں پہ بنی چائے وہی لاعلاج سا درد میرا۔۔ وہی بے نیاز سی چائے طبیب مجھے لوگ بھی چائے کی طرح ہی پسند ہیں۔۔۔۔ نہ ضرورت سے زیادہ کڑوے, نہ ضرورت سے زیادہ میٹھے ….. کیا کہا ہماری خوب جمے گی یعنی آپ کو بھی چائے پسند ہے ..چائے سے فرصت نہیں ملتی ورنہ ہم کر کے بتاتے کہ محبت کسے کہتے ہیں اس نے کہا چائے یا میں۔۔میں ……🥰🥰❤️جلدی سی چائے ختم کی اور بولی آپ آپ کبھی کبھی اپنے ہاتھوں کی چائے پی کر۔۔۔۔ اپنے آپ سے عشق ہونے لگتا ہے ….تو ساڈی چائے نہ ویکھ …..تو ساڈے نال پی کے ویکھ

Chai Poetry | Famous Tea Poetry in Urdu |Chai Shayari | Read More »

2 lines poetry in urdu

2 lines poetry in urdu

Viewers, Here are some poetry of 2 lines. This collection is served for you guys, I hope this will be enough to change your mood. If you want to read more quotes then visit our website and other pages related about quotes, Poetry, Motivational quotes, chai poetry, love quotes in Urdu, inspire quotes in Urdu, attitude poetry and much more. اکیلے وارث ہو تم میری بے شمار چاہتوں کے وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا وہ مجھے بس میرا لگتا ہے اک وجہ یہ بھی ہے محبت کی مجھے نفرت کا تجربہ نہیں ہے میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے Life Sad Poetry In Urdu آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے وہ ہمارا ہے اس طرح سے فیض جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہوتی ہے منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں 

2 lines poetry in urdu Read More »