John Elia Poetry In Urdu | Inspirequotez
Hello viewers, Here is the best collection of john elia poetry in urdu. You can visit our more pages for interesting quotes and poetry.
قیامت خیز ہے آنکھیں تمہاری
!!!تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو
ارے نہیں!!!! بہت خوش ہوں میں!!!!!!
آپ بس آنکھوں پہ مت جائیے
کون سیکھتا ہے باتوں سے جون
!!سب کو ایک حادثہ سے ضروری ہے
مجھے اپنی مرنے کا غم نہیں لیکن
!!ہائے میں تجھ سے بچھڑ جاؤں گا
محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا جون
مگر کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا!!
اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
بدلہ بدلہ سا ہے لہجہ کیا بات ہو گئی
!!شکایت ہم سے ہے یا کسی اور سے بات ہو گئی
John Elia Poetry In Urdu
اگر،مگر، کاش میں ہوں
!!میں خود اپنی تلاش میں ہوں
سب سمجھتے ہیں میں تمہارا ہوں
!!تم بھی رہتے ہو اس گماں میں کیا
آپ اچھے ہیں, لاکھ اچھے ہیں
!!جائیں خود سا کوئی تلاش کریں
احتراماً اداس رہتے ہیں
ورنہ ہم بھول گئے ہیں ان کو
ختم ہونے کو ہے سفر شاید
پھر ملیں گے مگر کبھی شاید
ایک خط جو تم نے لکھا ہی نہیں
میں روز اس کے جواب لکھتا ہوں
پھر اس کے بعد
کسی شے میں دلکشی نہ رہی
John Elia Poetry
کسی کو طلب مار گئی ہماری
کوئی ہمیں پا کر بھی خوش نہ ہوا
مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو
میں ایک چہرے کو ہی دیکھتا رہ گیا
چاند تارے بلاوجہ خوش ہیں
میں تو کسی اور سے مخاطب ہوں
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے ہے مثال میری
چھوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ہوتے
میں اسی وقت جو مر جاؤں تو مر جاؤ گے کیا
زندگی کم پڑ گئی ورنہ
وہ نہ ملتا مجال تھی اس کی
تم نے روٹھنے میں جلدی کی
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا
میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا
ممکن کہاں ہے تجھ سے جدائی متاعِ جاں
تو ہے میرا لباس میں تیرا لباس ہوں
تیرے آنے سے کچھ دیر پہلے
بات تجھی سے کر رہا تھا میں
میں اب ہر شخص سے اکتا چکا ہوں بس
کچھ دوست ہیں اور دوست بھی کیا
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم
ہر بار تم سے مل کر بچھڑتا رہا ہوں میں
نکال ڈالیے دل سے ہماری یادوں کو
یقین کیجئے- ہم میں وہ بات ہی نہ رہی
زندگی سے بہت بدظن ہیں
کاش ایک بار مر گئے ہوتے ہیں
کر کے ایک دوسرے سے عہد وفا
آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم
Thanks For Visit Our Site Go and Explore More Pages