Ramadan Quotes In Urdu  – Ramadan Mubarak Poetry & Shayari in Urdu

Welcome to our Ramadan Quotes In Urdu collection!

Here, you’ll find all poetry that talk about feeling and emotions. These words express deep emotions in a simple and beautiful way. Whether you’re feeling down or just want to read something touching, our website is here for you. Explore and find comfort Poetry. Visit our site for more beautiful Chai PoetryLove Poetry in urduPunjabi Poetry, islamic Quotes etc.

Here is the best collection of Ramadan Quotes in Urdu, read and share with your friends easily.

دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آ رہا ہے

مبارک ہو مومنوں رمضان آ رہا ہے

ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا

یہی بتانے رمضان آ رہا ہے

زندگی رمضان کی طرح گزارو گے

تو آخرت عید کی طرح ہوں گی

فرشتے کہہ رہے ہیں یہ پروردگار سے

سورج شکست کھا گیا ہے روزے دار سے

غیب سے کچھ انتظام کر دے

اس رمضان مدینے کا مہمان کر دے

یہ ٹھنڈی ہوا نہیں استقبال ہے اس مہینے کا

جس کی آمد سے پہلے دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ہے

کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی سب کے لیے ہے ایسا رمضان مبارک ہو

Ramadan Quotes

اور جب وہ امت کو بخشنے پر آتا ہے

تو تحفے پر رمضان دیتا ہے

رمضان کی خوشبو ہواؤں میں ہے

روزہ سخت نہیں ہے ہمارے ایمان کمزور ہے

رمضان صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا بدلہ جنت ہے

اللہ کا انعام ہے رمضان عشق ہے

رمضان نام نہیں بھوکے رہنے کا

یہ نام ہے خود کو پاک کرنے کا

Ramadan Quotes 2024

سحری کے بعد فجر کی نماز

عام دنوں سے زیادہ پرسکون لگتی ہے

روزہ ایک بے مثال عبادت ہے جو اللہ کو بہت پسند ہے

مانگ لو گڑگڑا کر اللہ سے

ابھی مغفرت سستی ہے

کہتے ہیں

کہ رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے

وہ مہینہ آرہا ہے

جس میں دنیا کا سامان مہنگا

اور آخرت کا سامان سستا ہو جاتا ہے

Ramadan Quotes In Urdu Text

رمضان قرآن کا مہینہ ہے

رمضان میں ہر نیکی کا اجر 70 گنا زیادہ ہو جاتا ہے

آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا;

مومن کی عمدہ سحری کھجور ہے

رمضان مکمل ہوتا ہے

احساس سے اور تلاوت قرآن سے

کر دیا خدا نے ہم پر ایک مہینہ مہربان

نام بھی بہت خوبصورت ہے ماہ رمضان

Thanks for reading my Ramadan quotes in Urdu post! I’m really glad you took the time to check it out. I hope you enjoyed it and found it interesting. Your support means a lot to me and it keeps me inspired to keep writing. Thanks again for being awesome!

Related: Ramadan Quotes In English

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *