Viewers, Here is the collection of Friendship Poetry. Friendship is a silence bond that ever weaves hearts together. Friendship is a very loyal and beautiful relation. This relation like who care about you. You can express your feelings, emotions, thoughts through this Friendship Poetry.
They’re like family, but you choose them. Having friends makes life more enjoyable and exciting. You feel lucky to have them around because they make every day better.
Visit Our Site For More Islamic Quotes, Love Quotes, Punjabi Poetry, Sad poetry, and many more.
اے خدا! تیری عدالت میں میری ضمانت رکھنا
میں رہو یا نہ رہو میرے دوستوں کو سلامت رکھنا ❤️
ہر چیز نئی جچتی ہے لیکن دوستی پرانی ہی جچتی ہے
میرا وہ دوست بڑا وفا شناس ہے جو دور ہو کر بھی میرے پاس ہے
دنیا میں لوگ تو بہت ہیں پر میرے لیے میرے دوست کا ہونا ہی کافی ہے
میری دوستی کا نصیب ہو تم مجھے سب دوستوں میں عزیز ہو تم
نہ جانے کون سا احساس ہے ہم دونوں میں دوریاں بہت ہیں لیکن پھر بھی پیار کم نہیں ہوتا
جب یار کرے پرواہ میری مجھے کیا پرواہ اس دنیا کی
کچھ دوست دوست نہیں ہوتے دل کا سکون ہوتے ہے
زندگی کے اداس لمحوں میں کچھ دوست بہت یاد اتے ہیں
Friendship poetry in urdu
ضروری نہیں لوگ آگ سے جلتے ہیں کچھ لوگ تمہاری اور میری دوستی سے بھی جلتے ہیں
ایک وفادار دوست 10 ہزار رشتے داروں سے افضل ہے
میں نے اپنے دوستوں میں زندگی دیکھی ہے
سچی دوستی ڈھونڈنے سے نہیں اچھے نصیب سے ملتی ہے
جن کی یادوں سے دل دھڑکتے ہیں وہ دوست کبھی بھی بھلائے نہیں جاتے
رونقیں تو پھر دوستوں سے ہی ہوا کرتی ہیں
Friendship Poetry In Urdu Two Lines SMS
یادیں صرف دوستوں سے ہی یادگار بنتی ہیں
وقت کی یاری تو ہر کوئی کرتا ہے میرے دوست مزہ تو تب ہے کہ وقت بدل جائے مگر دوست نہ بدلے
بہترین دوست آئینے اور سائے کی طرح ہوتے ہیں آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا