Romantic Poetry In Urdu
Romantic Poetry | Romantic Poetry in Urdu (2024) Here you can find all the love poetry in Urdu. This is the best way to express your feelings, thoughts, emotions. You can explore all the love poetry in Urdu, because life is very boring without love. For more Poetry, motivational quotes, all poetry of any authors then visit our other pages. ایک تمہیں مانگنے کے بعد سب کچھ تمہارے لیے مانگا ہے ….میری راہ میں ہزار لوگ ہیں لیکن میری نظر میں صرف تم ہو مجھ کو منظور تیرے نام کی تہمت تم پر مرتے ہیں صاف کہتے ہیں تیرے دیدار کے لمحے بہت مہنگے تھے ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے ہیں تیرا ہی تو خیال ہے میرے پاس… ورنہ اکیلے بیٹھ کر کون مسکراتا ہے Romantic Love Poetry تجھ سے وہ آخری عشق ہے جو پہلی بار ہوا ہے مجھے روح میں بسا ہوا شخص دل سے کبھی نہیں نکلتا …..اس کی انکھیں … سکھ کی آخری پناہ گاہیں ہیں بات بس اتنی سی ہے کہ کوئی مجھے تمہارے بدلے، سارا جہاں بھی دے تو میں ٹھکرا کر تمہیں مانگوں “تو مجھ سے دور سہی پر میری امان میں ہے، میں خواب میں بھی تیرے صدقے اتارا کرتی ہوں” Romantic Couple Love Poetry “مجھ کو منظور تیرے نام کی تہمت تم پر مرتے ہیں صاف کہتے ہیں” “ادا ہے خواب ہے تسکین ہے تماشہ ہے ہماری انکھوں میں ایک شخص بےتحاشہ ہے” “آج شدت سے دل چاہ رہا ہے آنکھیں کھولوں تو سامنے تم ہو” “ساری دنیا کا ساتھ اپنی جگہ تیرے ہونے کے بات اپنی ہے” “مجھ کو فرصت کہاں میں موسم سہانا دیکھوں ، میں خیال ہے یار سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں” Love Poetry In Urdu Text “محبت پہلی، دوسری،تیسری، نہیں ہوتی محبت تو وہ ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہ ہو” “وہ مجھے شہزادیوں کی طرح چاہتا ہے اور میں اس کی چاہتوں کا مان رکھوں گی” “اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمہیں تم تو ہم میں بھی ہم سے پہلے ہو” 2 lines poetry in urdu اکیلے وارث ہو تم میری بے شمار چاہتوں کے وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا وہ مجھے بس میرا لگتا ہے اک وجہ یہ بھی ہے محبت کی مجھے نفرت کا تجربہ نہیں ہے میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے Deep Love Poetry In Urdu آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے وہ ہمارا ہے اس طرح سے فیض جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہوتی ہے منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں Thanks for reading my Romantic Couple Love Poetry post! I’m really glad you took the time to check it out. I hope you enjoyed it and found it interesting. Your support means a lot to me and it keeps me inspired to keep writing. Thanks again for being awesome! Related: Attitude Poetry In Urdu
Romantic Poetry In Urdu Read More »