inspirequotez.com

"Get ready to feel inspired! Explore InspireQuotez for uplifting quotes that will brighten your day and fuel your motivation. Dive in for a boost of positivity whenever you need it!"

Friendship poetry in urdu

Friendship Poetry

Viewers, Here is the collection of Friendship Poetry. Friendship is a silence bond that ever weaves hearts together. Friendship is a very loyal and beautiful relation. This relation like who care about you. You can express your feelings, emotions, thoughts through this Friendship Poetry. They’re like family, but you choose them. Having friends makes life more enjoyable and exciting. You feel lucky to have them around because they make every day better. Visit Our Site For More Islamic Quotes, Love Quotes, Punjabi Poetry, Sad poetry, and many more. اے خدا! تیری عدالت میں میری ضمانت رکھنا  میں رہو یا نہ رہو میرے دوستوں کو سلامت رکھنا ❤️ ہر چیز نئی جچتی ہے لیکن دوستی پرانی ہی جچتی ہے میرا وہ دوست بڑا وفا شناس ہے جو دور ہو کر بھی میرے پاس ہے دنیا میں لوگ تو بہت ہیں پر میرے لیے میرے دوست کا ہونا ہی کافی ہے میری دوستی کا نصیب ہو تم مجھے سب دوستوں میں عزیز ہو تم نہ جانے کون سا احساس ہے ہم دونوں میں دوریاں بہت ہیں لیکن پھر بھی پیار کم نہیں ہوتا جب یار کرے پرواہ میری مجھے کیا پرواہ اس دنیا کی کچھ دوست دوست نہیں ہوتے دل کا سکون ہوتے ہے زندگی کے اداس لمحوں میں کچھ دوست بہت یاد اتے ہیں Friendship poetry in urdu ضروری نہیں لوگ آگ سے جلتے ہیں کچھ لوگ تمہاری اور میری دوستی سے بھی جلتے ہیں ایک وفادار دوست 10 ہزار رشتے داروں سے افضل ہے میں نے اپنے دوستوں میں زندگی دیکھی ہے سچی دوستی ڈھونڈنے سے نہیں اچھے نصیب سے ملتی ہے جن کی یادوں سے دل دھڑکتے ہیں وہ دوست کبھی بھی بھلائے نہیں جاتے رونقیں تو پھر دوستوں سے ہی ہوا کرتی ہیں Friendship Poetry In Urdu Two Lines SMS یادیں صرف دوستوں سے ہی یادگار بنتی ہیں وقت کی یاری تو ہر کوئی کرتا ہے میرے دوست مزہ تو تب ہے کہ وقت بدل جائے مگر دوست نہ بدلے بہترین دوست آئینے اور سائے کی طرح ہوتے ہیں آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا

Friendship Poetry Read More »

Urdu best quotes

30 Urdu Best Quotes

Viewers, here is the Urdu best Quotes Collection for you. Through this quotes you can express your feelings, thoughts, emotions. Urdu is a very beautiful language and known as poetic beauty. Visit our site for more Quotes, Islamic quotes, Motivational quotes, Love quotes, Ramadan Quotes, Goodnight quotes. you can easily read and share with your friends with copy paste. سانپ سو سال بعد انسان بن جاتا ہے اور انسان کو جب موقع ملتا ہے سانپ بن جاتا ہے جنھیں احسان ہی نا ہو ان کے ساتھ کیسے گلے، کیسے شکوے مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا مگر ان پر اعتبار کر کے سبق ضرور مل جاتا ہے کبھی کبھی چپ رہنا شکایت کرنے سے زیادہ بہتر ہے کتابوں سے زیادہ سبق لوگ دیتے ہیں دوسروں کو سمجھانا مشکل ہو جائے تو خود کو سمجھانا بہتر ہوتا ہے وقت دکھائی نہیں دیتا مگر دکھا بہت کچھ دیتا ہے کہنے والے کا کیا جاتا ہے! کمال توسہنے والے کرتے ہیں دل کفیل, دل بخیل, دل سبیل راستے قلیل غم طویل پھر عزرائیل بس ایک اللہ راضی رہے دنیا کا معیار تو بدلتا رہتا ہے اور میں نے وہاں صبر کیا جہاں لوگوں کے لہجوں کو ان کے منہ پہ مارنا تھا نظر انداز کرنا بہترین بدلہ ہے کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب ٹھیک نہیں سب ختم ہو جاتا سب لوگ ایک جیسے ہوتے ہیں بس ڈسنے کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے چپ رہنا غرور نہیں صبر ہے دل سے بات کرنے میں اور دل رکھنے کے لیے بات کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے جب انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے تو وہ باہر سے چپ رہنا شروع کر دیتا ہے ہر شخص نہیں ہوتاجو اندر سے باہر جیسا ہو کسی کے ساتھ غلط کر کے اپنے باری کا انتظار ضرور کرنا سچا انسان جذباتی ضرور ہوتا ہے مگر منافق نہیں

30 Urdu Best Quotes Read More »

Ramadan Quotes

Ramadan Quotes In English

Welcome to our Ramadan quotes in English collection! Ramadan also known as Ramzan ul Mubarak, our holy month Ramadan is a special month for Muslims. It’s a time for fasting, prayer, reflection, and community. During Ramadan, Muslims fast from dawn until sunset, refraining from food, drink, and other physical needs. It’s also a time for increased spirituality, with extra prayers and reading of the Quran. Ramadan teaches patience, gratitude, and compassion for others. It ends with the celebration of Eid al-Fitr, a joyous festival marking the conclusion of fasting. Many people want to wish this month their friends, family members and also find some beautiful Ramadan quotes, so I am representing Ramadan quotes in English here. Here You Can Read and Share With Your Friends, Family Members With Copy And Paste. اللَّهُمَّ أَهِلَّ عَلَيْنَا شَهْرُ رَمَضَانَ بِالْأَمْنِ وَالْإِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِيقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ اے اللہ ! اس ماہ رمضان کو ہم پر امن و ایمان سلامتی اور اسلام کے ساتھ لائیے اور (ہمیں) توفیق دیجئے اس (عمل) کی جو آپکو پسند اور مرغوب ہو، اے عزت و بزرگی والے Ramadan Quotes In English “Doors of Jinnah will open because Ramadan is coming soon” And your lord say, call upon me: “I will respond to you” “Every good things start with Bismillah” “Allah is the hope of every hopeless heart.” Ramadan Quotes “May Allah accept all your wishes Happy Ramadan.” “Be with Allah you will find Allah with you.” “Miracles to come true with dua and sabar.” “Remember one thing Allah never reject your request.” “Your next tears, will be tears of joy.” “Sabar because Allah want you to have the best.” “My success is in the hand of Allah.” “Ramadan does not come to change our schedules. It comes to change our hearts.” May this Ramadan enlighten you and clear your understanding and judgement between right and wrong between the truth and false. Have a blessed Ramadan

Ramadan Quotes In English Read More »

Sad Poetry

URDU POETRY SAD

Welcome to our Sad Urdu Poetry collection! Here, you’ll find all poetry that talk about feeling sad or lonely. These words express deep emotions in a simple and beautiful way. Whether you’re feeling down or just want to read something touching, our website is here for you. Explore and find comfort in our sad poetry. Visit our site for more beautiful Chai Poetry, Love Poetry in urdu, Punjabi Poetry, islamic Quotes etc. Here is the best collection of sad poetry in Urdu, read and share with your friends easily. “میں خود کو نہیں میسر اور تم میرے لیے ترستے ہو” …رنگین خیالوں کا الجھا ہوا جہاں“ “پھر اس کے بعد کسی شے سے دلکشی نہ رہی” “مجھے آزماتی ہے تیری کمی” Best Urdu Poetry “ان خاموشیوں سے ہے قربت میری” “کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا” “ان خاموشیوں سے ہے قربت میری” “بھاگتے لمحوں میں ٹھہری ہوئی زندگی” “خزاں کی رت میں گلاب لہجے بنا کر رکھنا کمال یہ ہے” “رنگ رنگ کے لوگوں میں ہر شخص کے سو رنگ” Sad poetry in urdu 2 lines ہاں وہ ایک شخص میری دھڑکنوں پر اختیار رکھتا تھا کسی کو طلب مار گئی کوئی پا کر بھی خوش نہ ہوا “سب کہانیاں بدل جائیں گی وقت ابھی زیر تعمیر ہے” “ہم مسکرا کر دکھوں کی توہین کرنے والے لوگ ہیں”

URDU POETRY SAD Read More »

islamic quotes in urdu

islamic Quotes in urdu

Welcome to our Islamic Quotes in urdu post! Here, you’ll find beautiful and meaningful sayings from Islamic tradition. Each quote offers wisdom and inspiration for your daily life. Islamic Quotes is the other meaning of emotions and love for islam. Whether you’re seeking guidance, comfort, or motivation, our collection has something for everyone. Join us as we explore the profound teachings and timeless wisdom of Islam through these uplifting quotes. Here are the best collection of islamic quotes in urdu, and you will share copy and paste 50+ best urdu islamic quotes Islamic Quotes in urdu جو شخص اشارہ کو بخوبی سمجھ جائےاس کو صاف کہنے کی ضرورت نہیں اہل بصیرت کے سامنے خاموشی تمہارے لئے مفید ہے اسی لئے حکم آیا ہے کہ خاموش رہو دعوت قبول کرنے میں امیر و غریب کا فرق مت کرو دعائیں تب اثر کرتی ہیں جب انہیں صبر کی مہر لگا دی جائے اور صبر یہ نہیں کہ اللہ پاک سے مانگنا چھوڑ دو بلکہ صبر تو یہ ہے کہ لوگوں سے کہنا چھوڑ دو ۔۔ تم جو “دیتے” ہو وہ تم نہیں دیتے؛ تمہیں تو “دینے” کی توفیق بھی تمہیں “دینے” والا دیتا ہے۔۔ Islamic Quotes in Urdu 2 Lines سورت یوسف ہمیں بتاتی ہے کہ صبر کرنے والے خوبصورت اختتام پائیں گے تمھاری تقدیر اتنی مرتبہ بدلتی ہے جتنی مرتبہ تم اللّٰہ سے رجوع کرتےہو۔ میں مایوس نہیں ہوں تیری رحمت سے یارب میں بس تھک چکی ہوں اس بے رنگ دنیا سے بعض دفعہ ایسا بھی ہوتا ہےکہ اللہ تعالیٰ ہمیں پھولوں کا بھرا ہوا ٹوکرا دینا چاہتا ہے مگر ہم صرف ایک پھول کی ضد لگائے بیٹھے ہوتے ہیں دنیا کی نظر سے دیکھو گے ممکن بھی ناممکن لگے گا تم اپنی چاہتوں کو اللہ کی نظر سے کیوں نہیں دیکھتے Best Islamic Quotes “اپنے ارادوں میں مخلص رہو تم اللہ کی مدد ہمیشہ ساتھ پاؤ گے“ “اور اللہ اپنے بندوں کو بکھرنے سے پہلے سمیٹ لیتا ہے” “اگر تھک رہے ہو تو یاد رکھو بڑی آزمائشوں پر صبر کے بڑے اجر ہوتے ہیں“ “اور پھر تم اپنی دعاؤں سے جان جاؤ گے اللہ سے بہتر تقدیر بدلنے والا اور کوئی بھی نہیں ہے“ Best Islamic Quotes in Urdu “ وہ رب آزماتا ہے تمہیں تمہارے دل کے قریب چیزوں سے” اور اللہ تعالی کا دوست ہونا کافی ہے “عبادت اور محبت میں سچی خوشی تب ملتی ہے جب دل منافقت سے پاک ہو“ “اسے راضی کرنا بہت آسان ہے ایک لمبا سجدہ اور چند آنسو” “صبر ایسے کرو جیسے روزہ رکھ لیا اس تسلی کے ساتھ، کہ مغرب کی آذان ہونی ہے” “مشکل سے انسان کو نکالنے والی صرف اللہ کی ذات ہے” “مشکلوں سے کہہ دو میرا اللہ بہت بڑا ہے“ “بس ایک اللہ ہی تو ہے جو آنسؤں اور محبت کا بھرم رکھتا ہے” “اے میرے رب مجھے اکیلا نہ چھوڑ” کن سے فیکون تک، صبر سے معجزوں تک، معاملہ خدا کا ہے “وقت ثابت کر دیتا ہے کہ خدا کے فیصلے کبھی غلط نہیں ہوتے” “دنیا کی نظر سے دیکھو گے ممکن بھی ناممکن لگے گا تم اپنی چاہتوں کو اللہ کی نظر سے کیوں نہیں دیکھتے” For more Islamic Quotes videos please visit our YouTube Channel

islamic Quotes in urdu Read More »