Urdu Stories For Kids | Urdu Stories
Viewers, Here is the best collection of Urdu Stories for kids. You enjoy all these stories visit our more pages for interesting and amazing quotes, poetry, eid poetry, punjabi poetry, and much more. Easily share with your friends and family members with copy paste ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک جنگل میں ایک شعر رہتا تھا ایک دن وہ شیر سو رہا تھا کہ اچانک ایک چوہا وہاں آگیا اور شیر کے بالوں میں گھس کر کھیلنے لگا شیر کی آنکھ کھل گئی اس نے چوہے کو پکڑ لیا چوہا ڈر گیا اور شیر سے محنت کرنے لگا کہ مجھے چھوڑ دو میں آئندہ ایسا نہیں کروں گا شیر کو اس پر رحم آگیا اس نے چوہے کو چھوڑ دیا چوہا جاتے جاتے شیر سے کہنے لگا کہ میں اس احسان کا بدلہ ضرور دوں گا شیر ہنس پڑا ۔ ایک دن کچھ شکاری جنگل میں آگئے انہوں نے جال ڈال کر شیر کو پکڑ لیا وہاں اچانک وہی چوہا بھی آگیا اس نے اپنے دانتوں سے جال کو کاٹ دیا اس طرح شیر آزاد ہو گیا شیر نے چوہے کا شکریہ ادا کیا چوہے نے کہا کوئی بات نہیں ایک دن آپ نے میری جان بچائی تھی آج میں نے بچا دی اس میں شکریہ کہ کوئی بات نہیں ہے
Urdu Stories For Kids | Urdu Stories Read More »