50+ Love Quotes In Urdu

Find lovely words about love Quotes in Urdu on our website. Explore sweet and romantic quotes that make your heart happy. Whether old or new, these words capture the feeling of love in a beautiful way. Let them make you smile and feel good inside. Urdu Is very Beautiful Language Of World. Check out our website for cute love quotes in Urdu! Get ready to feel all warm and fuzzy inside as you read through these sweet words about love. They’re perfect for making you smile and feel happy! Get ready for a dose of happiness as you read through these sweet expressions about love. They’re sure to bring a smile to your face and warmth to your heart. عشق نہیں سوچتا کہ معشوق کیا سوچتی ہے نہ اس نے یاد کیا نہ ہم اسے بھول سکے Expressive Love Quotes in Urdu خبر نہیں محبت ہے یا عقیدت ہے دیار دل میں بڑا ہے احترام تیرا کون سی بات ہے تم میں ایسی اتنے اچھے کیوں لگتے ہو میرے چہرے پہ ٹھہری یہ ہنسی تم ہو Emotional Urdu Love Quotes “محبتیں عزت ہوتی ہیں خیرات سے نہیں نصیب سے ملتی ہیں“ کوئی اس کا ہونے کا نہ سوچے اس کے سنگ میں سجتی ہوں میں تمہارے لیے سب سے خاص اور سب سے زیادہ اہم رہنا چاہتی ہوں ہمیشہ Deep Love Quotes In Urdu محبّت کرنے والے کی سب سا بڑی نشانی یہ ہے کے وہ اپنی جان سے بڑھ کر, آپ کی عزت کی حفاظت کرے گا میرے بس میں نہیں اس دل کی ترجمانی, بس یوں سمجھ لو لفظ کم ہیں اور تم سے محبّت زیادہ محبّت کی پہچان مقدار سا نہیں میعار سے ہوتی ہے, محبّت تھوڑی ہی ملے پر سچی ملے تو زندگی سنور جاتی ہے کسی سے محبّت کرو تو اسے پاکیزہ رکھو, تا کہ خدا بھی دیکھ کہ کن فیا کون کہ دے محبّت کبھی ختم نہیں ہوتی صرف بڑھتی ہے, یا تو سکون بن کر یا درد بن کر Urdu Love Poetry ایک نام, ایک ذکر. ایک تم ,ایک تمہاری فکر بس یہی تو ہے عشق میرا، زندگی میری ‏ترکِ الفت کی اذیت بھی ہے دوزخ جیسی ‏کتنا مشکل ہے محبت سے گریزاں ہونا تو آئے گاؤں میں تو, تیرے احترام میں واجب ہے کوئی پھول کسی شاخ پر نہ ہو جانتے ہو محبت کیا ہے؟؟ میرا بار بار تمہیں رب سے مانگنا۔۔۔

50+ Love Quotes In Urdu Read More »