islamic quotes in urdu

islamic Quotes in urdu

Welcome to our Islamic Quotes in urdu post! Here, you’ll find beautiful and meaningful sayings from Islamic tradition. Each quote offers wisdom and inspiration for your daily life. Islamic Quotes is the other meaning of emotions and love for islam. Whether you’re seeking guidance, comfort, or motivation, our collection has something for everyone. Join us as we explore the profound teachings and timeless wisdom of Islam through these uplifting quotes. Here are the best collection of islamic quotes in urdu, and you will share copy and paste 50+ best urdu islamic quotes Islamic Quotes in urdu جو شخص اشارہ کو بخوبی سمجھ جائےاس کو صاف کہنے کی ضرورت نہیں اہل بصیرت کے سامنے خاموشی تمہارے لئے مفید ہے اسی لئے حکم آیا ہے کہ خاموش رہو دعوت قبول کرنے میں امیر و غریب کا فرق مت کرو دعائیں تب اثر کرتی ہیں جب انہیں صبر کی مہر لگا دی جائے اور صبر یہ نہیں کہ اللہ پاک سے مانگنا چھوڑ دو بلکہ صبر تو یہ ہے کہ لوگوں سے کہنا چھوڑ دو ۔۔ تم جو “دیتے” ہو وہ تم نہیں دیتے؛ تمہیں تو “دینے” کی توفیق بھی تمہیں “دینے” والا دیتا ہے۔۔ Islamic Quotes in Urdu 2 Lines سورت یوسف ہمیں بتاتی ہے کہ صبر کرنے والے خوبصورت اختتام پائیں گے تمھاری تقدیر اتنی مرتبہ بدلتی ہے جتنی مرتبہ تم اللّٰہ سے رجوع کرتےہو۔ میں مایوس نہیں ہوں تیری رحمت سے یارب میں بس تھک چکی ہوں اس بے رنگ دنیا سے بعض دفعہ ایسا بھی ہوتا ہےکہ اللہ تعالیٰ ہمیں پھولوں کا بھرا ہوا ٹوکرا دینا چاہتا ہے مگر ہم صرف ایک پھول کی ضد لگائے بیٹھے ہوتے ہیں دنیا کی نظر سے دیکھو گے ممکن بھی ناممکن لگے گا تم اپنی چاہتوں کو اللہ کی نظر سے کیوں نہیں دیکھتے Best Islamic Quotes “اپنے ارادوں میں مخلص رہو تم اللہ کی مدد ہمیشہ ساتھ پاؤ گے“ “اور اللہ اپنے بندوں کو بکھرنے سے پہلے سمیٹ لیتا ہے” “اگر تھک رہے ہو تو یاد رکھو بڑی آزمائشوں پر صبر کے بڑے اجر ہوتے ہیں“ “اور پھر تم اپنی دعاؤں سے جان جاؤ گے اللہ سے بہتر تقدیر بدلنے والا اور کوئی بھی نہیں ہے“ Best Islamic Quotes in Urdu “ وہ رب آزماتا ہے تمہیں تمہارے دل کے قریب چیزوں سے” اور اللہ تعالی کا دوست ہونا کافی ہے “عبادت اور محبت میں سچی خوشی تب ملتی ہے جب دل منافقت سے پاک ہو“ “اسے راضی کرنا بہت آسان ہے ایک لمبا سجدہ اور چند آنسو” “صبر ایسے کرو جیسے روزہ رکھ لیا اس تسلی کے ساتھ، کہ مغرب کی آذان ہونی ہے” “مشکل سے انسان کو نکالنے والی صرف اللہ کی ذات ہے” “مشکلوں سے کہہ دو میرا اللہ بہت بڑا ہے“ “بس ایک اللہ ہی تو ہے جو آنسؤں اور محبت کا بھرم رکھتا ہے” “اے میرے رب مجھے اکیلا نہ چھوڑ” کن سے فیکون تک، صبر سے معجزوں تک، معاملہ خدا کا ہے “وقت ثابت کر دیتا ہے کہ خدا کے فیصلے کبھی غلط نہیں ہوتے” “دنیا کی نظر سے دیکھو گے ممکن بھی ناممکن لگے گا تم اپنی چاہتوں کو اللہ کی نظر سے کیوں نہیں دیکھتے” For more Islamic Quotes videos please visit our YouTube Channel

islamic Quotes in urdu Read More »