Eid poetry is like a happy song about Eid. Here is best Collection of Eid Poetry, Through this poetry you can express your feelings, thoughts, and emotions with your friends and family members.
You can easily read and share with your friends and family members.
It talks about how great Eid is and how much fun it is to celebrate. It’s like a big hug in words, making everyone feel happy and loved. It reminds us to be thankful and kind to each other during Eid.
جن سے اب رابطے ممکن نہیں ان کو دعاؤں میں عید مبارک
لوگ کہتے ہیں عید آئی ہے تم آؤ تو یقین ائے
خواہش تو یہی ہے کہ یہ عید تیرے ساتھ گزرے
حالانکہ بہت خاص ہوتی ہیں مگر عیدیں اداس ہوتی ہیں
تمہاری آواز بھی نہیں میسر
اور دن عید کےآ رہے ہیں
Eid Poetry In Urdu
کبھی عید منایا کرتے تھے
اب عید گزارا کرتے ہیں
اے عید کچھ دیر کے لیے طویل ہو جا
ایک شخص ابھی تک مجھے ملنے نہیں ایا
جب چاہیں عید کر لیں چاند ہمارا اپنا ہے
وہ بڑے لوگ تھے!
چھوٹی عید پر کیسے اتے
عید کے خیال نے خوش تو کر دیا ہے
مگر اب بھی تمہیں سوچ کے دل بہت اداس ہے
Eid Poetry Urdu
تجھے سوچنا میری چاند رات
تجھے دیکھنا میری عید ہے
جن راہوں پر تم گزرو
ان راہوں کو بھی عید مبارک
اب کی بار عید پر طلب
تحفوں کی نہیں تمہاری ہے
جس عید پر اپ کو گلے لگائیں گے
انشاءاللہ وہ دن بھی آئیں گے
اگر صاحب علم ہو تو بتاؤ
دیدار یار نہ ہو تو عید ہو جاتی ہے
Sad Urdu Poetry
اسے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا
یہ بھی کہنا کہ میری عید مبارک کردے
یہ عید تو پھر سے لوٹ ائی ہے
جو بچھڑے ہیں وہ کب لوٹیں گے
مجھے کچھ مسکراہٹیں ادھار دے
عید آنے والی ہے رسمیں نبھانی ہے
تمہارے بغیر عید گزرے گی؟
حد ہے ویسے جدائی کی
واللہ جب پہنے گی وہ عید کا جوڑا
ہماری چھوڑو مظلوم آئینے پر کیا گزرے گی
“Thank you for taking the time to read my post about Eid Poetry. Visit our more pages for amazing and interesting poetry and quotes. Your support means the world to me. Wishing you all the joy and blessings of Eid, and may your days be filled with love and happiness. Stay tuned for more inspiring content!”